سراج درانی کی گرفتاری غیر قانونی قراردینے کی درخواست پرنیب کو نوٹسApril 12, 2019By ساجد اعوان0 آغاسراج درانی نے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی گرفتاری کا طریقہ کار قانون کے برخلاف تھا