کائناتی راز بلیک ہول کی پہلی تصویر جاریApril 11, 2019By ویب ڈیسک0 برطانوی سائنسدان اسٹیفن ہاکنگ نے اپنے ہی پرانے نظریے کی نفی کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بلیک ہول سے معلومات اور انسانوں کے باہر آنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے ۔