اسٹاک مارکیٹ بتدریج بہتری کی جانب گامزن

مارکیٹ میں سرمایہ کار کافی متحرک نظر آرہے ہیں اور امید ہے کہ دن کے اختتام پر 34 ہزار کی سطح بحال ہوجائے گی

اپرکوہستان اور ٹیکسلا میں ٹریفک حادثات ، 21 افراد جاں بحق

اپر کوہستان کے علاقے داسو میں گاڑی کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ،5 افراد زخمی ہوگئے۔

پاکستان نے 46 امن مشنز میں 2 لاکھ سے زائد فوجی اور پولیس اہلکار بھیجےہیں،ملیحہ لودھی

پاکستان نے اقوام متحدہ امن مشنز کی کامیابی کےلیے شراکت داروں کے درمیان مزید مشاورت پرزور دیاہے۔

رحیم یارخان ٹرین حادثہ ،جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

مسافر ٹرین اکبر بگٹی ایکسپریس کے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے 83 مسافر زخمی ہوگئے تھے۔ 

فیس بک اور کریپٹو کرنسی والے بینک کھولیں،ٹرمپ

ٹرمپ نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب امریکی سینیٹ کی بینکنگ کمیٹی 16 جولائی کو لبرا کے حوالے سے سماعت کرے گی

پاک نیوی کی دفاعی صلاحیت میں گراں قدر اضافہ

جرمنی سے دوسرا اے ٹی آر طیارہ تکنیکی جدت کے بعد پاک بحریہ کے سپرد کیے جانے کے بعد پاک  نیوی کی دفاعی صلاحیت میں گراں قدر اضافہ  ہواہے ۔ 

ججز کے خلاف حکومتی ریفرنس،سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اٹارنی جنرل انور منصور خان گزشتہ اجلاس میں نوٹس نہ ہونے کی بنا پر شریک نہیں ہوئے تھے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کا آغاز

مذاکرات کا پہلا دور دو روز تک جاری رہے گا اور اس دوران دفتر خارجہ کے حکام بھی شرکت کریں گے ۔

اتوار سے جمعرات کے دوران جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

سب سے زیادہ بارش پنجاب کے علاقے  منگلا میں 54 ملی میٹر جبکہ سب سے کم بارش کشمیر کے ضلع مظفر آباد میں 03ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ 

غیر متوقع شکست، بھارتی ٹیم کو واپسی کا ٹکٹ نہ مل سکا

بھارتی کرکٹ بورڈ کو اس بات کا پختہ یقین کا تھا کہ ان کی ٹیم عالمی کپ کا آخری میچ کھیلے گی لیکن۔۔۔

ٹاپ اسٹوریز