ان کیمرہ تنخواہ بتا سکتے ہیں،احسان مانی: تنخواہیں سلامتی کا ایشو کب سے ہو گئیں؟مہرین بھٹو

وسیم خان جتنا قابل پاکستان میںکوئی نہیں، چیئرمین پی سی بی: فواد عالم سمیت باجوڑ کے کئی بہترین کرکٹر کو پوچھا تک نہیں جاتا، گل ظفر خان کا قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں مؤقف

جنوبی کوریا: سینیئر افسر کی زیادتی پر خاتون اہلکار نے خود کشی کر لی

عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔

جرگہ، بہترین متبادل نظام انصاف ہے۔ شیخ رشید

پاک فوج نے جانوں کی قربانیاں دے کر پاکستان کو بچایا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کا جنوبی وزیرستان کے قبائلی عمائدین کے جرگے سے خطاب۔

اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائے گی، مولانا فضل الرحمان

حکومت مخالف مہم کے لیے تمام آپشنز کھلے ہیں، رہنما پی ڈی ایم

ملیے: ماں بیٹی بھی اور ہم جماعت بھی۔۔۔

ماں بیٹی نے ایک ساتھ ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کرکے لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار

وزیرمملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے 20 درخت لگانے پر طلبہ کو امتحانات میں اضافی 20 نمبرز دینے کا ڈرافٹ تیار کر لیا۔

فیٹف کا پاکستانی اقدامات پر اطمینان کا اظہار

پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عمل کیا ہے، اعلامیہ

جوہی چاولا پر 20 لاکھ روپے جرمانہ عائد

عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ مقدمہ ذاتی تشہیر کے لیے دائر کیا گیا۔

لاہور: کورونا سے آگاہی، مرحوم اداکار قاضی واجد والے پوسٹرز ہٹا دیے گئے؟

ممتاز اداکار قاضی واجد کا 11 فروری 2018 میں انتقال ہو گیا تھا

خلائی مخلوق اور ان کی فضائی ٹیکنالوجی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ملے، امریکی انٹیلیجنس

 حاليہ برسوں ميں ايسے تمام واقعات جن ميں کسی خلائی جہاز کو رپورٹ کيا گيا تھا، جس سے نہ رابطہ ہو سکا اور نہ ہی اس کی شناخت اور ساخت کا کوئی علم تھا، وہ بظاہر کسی خلائی مخلوق کا نہيں تھا۔

ٹاپ اسٹوریز