ایل اے16باغ: پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

پیپلزپارٹی کے امیدوار قمرالزمان نے22 ہزار 848 ووٹ حاصل کیے

حکومت نے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس مزید مہنگی کردیں

حکومت پنجاب نے نمبر پلیٹس کی ترسیل کے کورئیر چارجز بھی عوام سے وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب: اسکولوں کو کھولنے کی شرائط، وزیر تعلیم نے بتا دیں

صوبے میں تمام اسکول دو اگست 2021 سے کھول دیے جائیں گے۔

آزاد کشمیرکی وزارت عظمیٰ کیلئےانٹرویوز مکمل

عمران خان کا فیصلہ قبول کریں گے، امیدواران کا متفقہ اعلان

بیڈمنٹن کھلاڑی ماہ نور شہزاد کی پٹھانوں سے معافی

انہوں نے اپنے مخالفین پر سخت تنقید کی اور انہیں’پٹھان‘ کہا تھا

نور مقدم کیس:ملزم کے والدین نے پولیس کی بجائے تھراپی سینٹر کو کال کی

نور مقدم نے جان بچانے کے لیے فرسٹ فلور سے چھلانگ لگائی تو ملازم نے مداخلت نہیں کی

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر وزیراعظم کو شو کاز نوٹس

الیکشن کمیشن نے عمران خان سے 14 دن کےاندر جواب طلب کیا

تیونس میں سیاسی بحران اور ٹوئٹر پر پروپیگنڈا

نامعلوم صارفین کی ایک بڑی تعداد کی ٹوئٹر پر صدر قیس سعید کے اقدام کی حمایت

کمشنر کا گمشدہ کتا مل گیا

رکشے پرلاوَڈاسپیکرکےذریعے کتےکی گمشدگی کےاعلانات کیے گئے

لاڑکانہ: یکم اگست کا دلچسپ اتفاق، خاندان گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل

لاڑکانہ کے رہائشی خاندان کا تعلق یکم اگست سے جڑا ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز