کابل: طالبان حکومت کا پہلا بجٹ منظور

طالبان کے منظور کردہ بجٹ میں کسی غیرملکی امداد کا ذکر موجود نہیں ہے۔

آئندہ ہفتے پھر بارش اور برفباری، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

منگل سے جمعرات تک بارشیں اور برف باری ہو گی، کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ ہے، محکمہ موسمیات

آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی

پاکستان کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تیسری پوزیشن ہے۔

جنوبی افریقہ نے بھارت کو شکست دے کر سیریز جیت لی

سیریز بھارتی کپتان کوہلی کی مائیک پر بدتمیزی کی وجہ سے یاد رکھی جائے گی۔

سوئیڈن کی وزیر اعظم بھی کورونا میں مبتلا

سوئیڈن میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

قومی سلامتی پالیسی، مادر وطن کا دفاع ناگزیر، اولین فریضہ قرار

پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کا ہر قیمت اور ہر صورت میں تحفظ کیا جائے گا۔ دستاویز

نواز شریف آئیں یا نہ آئیں، چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، شیخ رشید

یہ چاہتے ہیں جو ہاتھ عمران خان کے سر پر رکھا گیا ہے وہ ان کے سر پر بھی رکھا جائے، وزیر داخلہ

قومی سلامتی کے تمام پہلوئوں پرمشتمل پالیسی زبردست اقدام:آرمی چیف

آرمی چیف کی قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب کے موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو

یوکرین میں سرکاری اداروں کی ویب سائٹ پر سائبر حملے

سائبر حملے وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر بھی کیے گئے۔

نواز شریف کی رپورٹس کا جائزہ اور واپسی کیلئے اسپیشل میڈیکل بورڈ تشکیل

میڈیکل بورڈ نواز شریف کی 29 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ کا جائزہ لے گا۔

ٹاپ اسٹوریز