مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست، لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ تشکیل

جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس اسجد جاوید گھرال بنچ میں شامل ہیں۔

ڈالر کا اتار چڑھاؤ، گاڑیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ؟ کتنی کمی ہوئی؟

فارچونر لیجینڈر کی قیمت اس وقت ایک کروڑ 58 لاکھ 30 ہزار ہے۔

جو بھی ریڈ لائن کراس کریگا توہین عدالت کی کارروائی ہو گی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت کیس میں اہم پیشرفت،گواہوں کی فہرست پیش،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا نام شامل نہیں

جمائما کی فلم کا ٹریلر جاری، سجل علی کا اہم کردار

فلم کی کہانی جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھی ہے جبکہ ہدایت کار شیکھر کپور ہیں

بی آر ٹی انکوائری دفن کر دی گئی کیا یہ میرٹ ہے؟ وزیر دفاع

عمران خان پہلے عدالتوں اور اداروں پر بات کرتے ہیں پھر وضاحتیں دیتے ہیں۔

کپتان اور میں الگ نہیں، بادشاہ بادشاہ ہی رہتا ہے، محمد رضوان

وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں

مریم نواز نے پاسپورٹ واپسی کیلئے عدالت سے رجوع کر لیا

لمبے عرصے کے لیے کسی شخص کو اس کے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھا جا سکتا، درخواست میں مؤقف

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا تاج رضوان نے چھین لیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی 20 رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گئے

شہباز شریف کی نئی روایت، عمران خان سے قیمتی تحفے ملے، سب توشہ خانہ میں جمع

تحائف عوام کو دکھانے کا اہتمام کیا جائے تا کہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سے عوام آگاہ ہوں، وزیراعظم

ملک میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق

ملک بهر میں 80 اضلاع بارشوں اور سيلاب سے تاحال متاثر ہيں، این ڈی ایم اے

ٹاپ اسٹوریز