ٹی 20 ورلڈ کپ کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے پاکستان کو ہرا دیا

زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 131 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ارشد شریف کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی

ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پمز اسپتال کے 8 رکنی میڈیکل بورڈ نے کیا۔

نسلی اور اصلی ہوں،عمران خان کا ساتھ دوں گا، شیخ رشید

13 پارٹیاں مل کر بھی اکیلا عمران خان کا مقابلہ نہیں کر سکتیں، جن کو اقتدار کا شوق تھا وہ اپنا شوق پورا کریں۔

تحریک انصاف نے ہمیشہ اداروں کا احترام کیا، شاہ محمود قریشی

عمران خان نے کبھی لندن اور واشنگٹن جا کر اپنی فوج کو بدنام کرنے کی کوشش نہیں کی، اسد عمر

عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کیے، حکومتی ذرائع

عمران خان کے ہمراہ دوروں پر جانے والے سابق وفاقی وزرا اور مشیروں نے بھی تحائف ظاہر نہیں کیے۔

صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی

دریافت تیل وگیس کے حوالے سے پاکستان کےمقامی وسائل پرانحصار میں مثبت پیش رفت ثابت ہوگی۔

ہماری حفاظت کیلئے خون دینے والے محسنوں کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں، وزیر دفاع

ہمارے تھری اسٹار اور ٹو اسٹار جنرلز شہید ہوئے لیکن اس کا بھی مذاق بنایا گیا۔

عمران خان نفرت اور قوم کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں، وزیر داخلہ

کوئی عمران خان کے مفاد کا کام نہ کرے تو اسے میر جعفر، میر صادق اور غدار کہا جاتا ہے۔

شہید ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ارشد شریف کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

گواہ ہوں سابقہ حکومت نے جنرل باجوہ کو غیر معینہ مدت تک آرمی چیف کی پیشکش کی، ڈی جی آئی ایس آئی

سائفر اور ارشد شریف کی وفات کے حوالے سے حقائق پر پہنچنا بہت ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز