عمران خان نے 2019 کے بعد عرب ممالک سے ملنے والے تحائف ظاہر نہیں کیے، حکومتی ذرائع

عمران خان کے ہمراہ دوروں پر جانے والے سابق وفاقی وزرا اور مشیروں نے بھی تحائف ظاہر نہیں کیے۔

صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی

دریافت تیل وگیس کے حوالے سے پاکستان کےمقامی وسائل پرانحصار میں مثبت پیش رفت ثابت ہوگی۔

ہماری حفاظت کیلئے خون دینے والے محسنوں کا مذاق اڑانے کی اجازت نہیں، وزیر دفاع

ہمارے تھری اسٹار اور ٹو اسٹار جنرلز شہید ہوئے لیکن اس کا بھی مذاق بنایا گیا۔

عمران خان نفرت اور قوم کو تقسیم کرنے کی بات کر رہے ہیں، وزیر داخلہ

کوئی عمران خان کے مفاد کا کام نہ کرے تو اسے میر جعفر، میر صادق اور غدار کہا جاتا ہے۔

شہید ارشد شریف کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ارشد شریف کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔

گواہ ہوں سابقہ حکومت نے جنرل باجوہ کو غیر معینہ مدت تک آرمی چیف کی پیشکش کی، ڈی جی آئی ایس آئی

سائفر اور ارشد شریف کی وفات کے حوالے سے حقائق پر پہنچنا بہت ضروری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

جدوجہد خود ارادیت کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کو سلام، بلاول بھٹو

بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کی کوشش میں ناکام ہو گیا ہے، وزیر خارجہ

پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، چاہے کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے،شہباز شریف

جموں و کشمیر کے تنازع کا واحد حل سلامتی کونسل کی قراردادوں میں مضمر ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

فیصل واوڈا کی بنیادی پارٹی رکنیت معطل

پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کی جانب سے اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔

لانگ مارچ فلاپ ہو گا، فیصل واوڈا نے بھی کہہ دیا لانگ مارچ خونی ہو گا، نواز شریف

ان کی کوشش ہے کوئی نیا انتشار پھیلایا جائے، مریم نواز کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز