سابقہ اہلیہ کے کمار سانو پر سنگین الزامات

کیرئیر کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا، شہرت ملتے ہی مجھے چھوڑ دیا ،اسے انسان کہنا بھی غلط ہوگا،ریٹا

چاند نظر نہیں آیا ، یکم ربیع الثانی جمعرات کو ہو گی

ملک بھر سے شہادتیں موصول ہوئیں لیکن چاند کی رویت کی تصدیق نہیں ہو سکی ، مولانا عبدالخبیر آزاد

جنگیں نہ رکوا سکے تو اقوام متحدہ کا کیا فائدہ ؟ دنیا غزہ جنگ بندی کیلئے کردار ادار کرے ، ڈونلڈ ٹرمپ

بھارت یوکرین جنگ کا سہولت کار ہے ، میں نے 7 جنگیں رکوائیں ، مجھے نوبیل انعام ملنا چاہئے ، حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے

پالیسی اور قیادت میں عدم تسلسل سے پاکستان کی کرکٹ زوال کا شکار

کوچز آتے ہیں لیکن طویل مدت تک کوئی سیٹ اپ چلتا نہیں،معین علی:بار بار کی تبدیلیوں نے ٹیم کی شناخت دھندلا دی،عادل رشید

ایشیا کپ کا سپر فور مرحلہ، پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے134 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے 18 ویں اوورز میں پورا کرلیا

امریکہ میں فرانسیسی صدر کی گاڑی کو روک لیا گیا

میکرون نے ٹرمپ کو فون کیا اور صورتحال بتائی، جس کے بعد انہوں نے چند منٹ پیدل چلتے ہوئے اپنا سفر جاری رکھا

مشہور ٹینس اسٹار اینڈی مرے کا ریکٹ 73 ہزار ڈالر میں فروخت

ینڈی مرے نے سربین ٹینس اسٹار نوویک جوکووچ کو ہرا کر 76 سال بعد ومبلڈن اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتا تھا

فلوریڈا میں برمی اژدھے کا حیران کن عمل، سالم ہرن نگلنے کے بعد اگل دیا

امریکی سائنسدانوں نے نایاب منظر ریکارڈ کر لیا، تحقیق جرنل کالوجی اینڈ ایوولیوشن  میں شائع

آئی فون 17 سیریز کے مخصوص ماڈلز خراشوں کا شکار ہونے کی شکایات

ڈیوائسز کے بیک پر موجود سرامکس شیلڈ خراشوں سے بچانے کے لیے 3 گنا زیادہ تحفظ فراہم کرتی ہے،ریلیز سے قبل ایپل کا دعویٰ

ٹاپ اسٹوریز