جرمنی حکومت نے افغان پناہ گزین پروگرام فوری ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ فیصلہ افغان مہاجرین کے جرائم میں ملوث ہونے اور سنگین سیکیورٹی خطرات کی وجہ سے کیا گیا ہے۔
جرمنی نے 640 افغان پناہ گزینوں کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ جرمنی کی وزارت داخلہ افغان مہاجرین کے داخلے کے امکانات اب ختم ہو چکے ہیں۔
بھارتی میڈیا کی سڈنی حملے کے بعد پاکستان کو بدنام کرنے کی منظم سازش بے نقاب
عالمی برادری افغان طالبان کی شدت پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔
