محکمہ داخلہ سندھ کا چہلم پرمختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بندرکھنےکافیصلہ


محکمہ داخلہ سندھ نے 26 اگست بروز پیرکو چہلم کے موقع پرمختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بندرکھنےکافیصلہ کیا ہے۔

چہلم کےمرکزی جلوس کی گزرگاہ کےاطراف اور مختلف اضلاع میں سروس معطل رہےگی،کراچی میں ساؤتھ،ویسٹ اورڈسٹرکٹ ایسٹ میں موبائل فون سروس معطل رہےگی۔

وزیر اعظم نے سرکاری دفاتر کو پیپرلیس بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کو ٹاسک سونپ دیا

اس کے علاوہ حیدرآباد،ٹھٹھہ،دادو،سجاول اوربدین میں بھی فون سروس معطل رہےگی، میرپورخاص، شہیدبینظیرآباد، خیرپور،روہڑی اورلاڑکانہ میں سروس معطل رہےگی۔

موبائل سروس صبح 7بجےسے رات 12بجے تک  معطل رہےگی۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں