ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

tick toker syeda fatima batool

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

ٹک ٹاکر سیدہ فاطمہ بتول المعروف فاطمہ جعفری اور ان کے شوہر، رائٹر شبر جعفری نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے۔

عیدالفطر پر پاکستانی اور ہالی ووڈ سمیت 4 فلمیں نمائش کیلئے تیار

اس خوبصورت جوڑی کا بتانا ہے کہ ان کے ہاں ننھی سی پری نے جنم لیا ہے، دونوں کا مشترکہ پوسٹ میں لکھنا تھا کہ الحمداللہ، ہمارے ہاں بیٹی آئی ہے۔

22 سالہ فاطمہ جعفری کے ہاں بیٹی کے پیدائش کل ہوئی ہے۔اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں فاطمہ اور شبر نے اپنے مداحوں اور فالوورز سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی بھی اپیل کی ہے۔


متعلقہ خبریں