ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال اسد چمکنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا


ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال اسد چمکنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل دانیال چمکنی نے اپنا استعفیٰ وزیرعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو ارسال کردیا۔

دانیال چمکنی نے استعفیٰ کیوں دیا فوری طور پر اس کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔


متعلقہ خبریں