صدارتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں تیاریاں شروع

صدارتی الیکشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدارتی انتخاب کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔

الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ صدارتی انتخابات سے متعلق عملے کی ٹریننگ مکمل کرلی گئی، چاروں صوبائی الیکشن کمشنرصوبائی اسمبلیوں میں فرائض سرانجام دیں گے، اس حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنروں کی تربیت مکمل کرلی گئی ہے۔

جے یو آئی(ف) نے بھی سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کی مخالفت کر دی

الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر بطور ریٹرننگ افسر تعینات ہوں گے جبکہ صوبائی الیکشن کمشنر پریذائیڈنگ افسران کی معاونت کریں گے۔


متعلقہ خبریں