نوازشریف کے کسی بھی حلقہ سے کاغذات نامزدگی چیلنج نہیں کرینگے ، لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ(latif khosa)

لطیف کھوسہ کے گھر کے باہرپولیس پہنچ گئی


پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کسی بھی حلقہ سے کاغذات نامزدگی چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حلیم عادل شیخ کے کاغذات نامزدگی مسترد

تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نےنجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری پر تحریک انصاف کوئی اعتراض جمع نہیں کرائے گی۔

نوازشریف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں حصہ لینا چاہئے۔

سابقہ 70 ارکان پارلیمنٹ 2024 الیکشن دنگل سے باہر

دوسری جانب پی پی 220 سے مسلم لیگ ن کےرانا اقبال سراج کے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ہیں۔

پی پی 220 سے جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار ہاشمی ،سارا علی،راجن بخش گیلانی،افتخار جاوید اختر،محمد زین العابدین،محمد الیاس،عامر حسین کے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے ہیں۔


متعلقہ خبریں