پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ

زرمبادلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ ملک میں ہوئی براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 12 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نومبر میں ایف ڈی آئی کا حجم 13.1 کروڑ ڈالر رہا، جولائی سے نومبر 2023 تک 65.6 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری ہوئی۔

بیان کے مطابق چین نے سب سے زیادہ 23.3 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کی۔اس کے علاوہ پاور سیکٹر میں 33.4 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔


متعلقہ خبریں