اونچی اڑان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

pakistan stock market پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اونچی اڑان کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج شدید مندی کا شکار ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 10 ہفتے کی تیزی کے بعد شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔

روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 7.035 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

ٹریڈنگ کے دوران ایک ہی دن میں 1146 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور 100 انڈیکس 65 ہزار 280 پوائنٹس پر بند ہوا۔

قبل ازیں آج صبح کاروباری روز کے آغاز میں 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا تھا۔

 


متعلقہ خبریں