انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کمی ہو گئی ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 284 روپے75 پیسے کاہوگیا۔
اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 65 ہزار کی حد عبور کر گیا
واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 2 پیسے کمی ہوئی تھی اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 12 پیسے تھا۔