سریے کی قیمت میں نمایاں کمی

steel سریے کی قیمت

سریے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

2023ء کے ابتدا میں سریے کی فی ٹن قیمت تین لاکھ 5 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی جو اب کم ہو کر دو لاکھ 45 ہزار سے دو لاکھ 75 ہزار روپے فی ٹن تک آ گئی ہے۔

سیمنٹ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

تین دسمبر کو پاکستان میں مقامی سریے کی زیادہ سے زیادہ فی ٹن قیمت دو لاکھ 47 ہزار ریکارڈ کی گئی۔

آج لوکل سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 45 ہزار ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ برانڈڈ سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 63 ہزار سے 2 لاکھ 65 ہزار تک ریکارڈ کی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں