سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کا ق لیگ میں شمولیت کا اعلان

شیرانی گروپ

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما محمد ریاض انجم اور میمونہ ثانی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

فیصل آباد سے سابق رہنما پی ٹی آئی محمد ریاض انجم نے پاکستان مسلم لیگ (ق )میں شمولیت کا اعلان کیا ہے ، مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس کے دوران سابق پی ٹی آئی رہنماؤں نے پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے قافلے میں شامل ہوگئے

پی ٹی آئی کی سابق رہنما میمونہ ثانی نے بھی پارٹی کو خیر باد کہتے ہوئے مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا۔

اس موقع پر ق لیگ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب حمزہ کرامت نے پارٹی میں شامل ہونیوالے رہنماؤں کو ویلکم کیا ہے۔


متعلقہ خبریں