سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے بیٹے سید حسنین ہاشمی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سید حسنین ہاشمی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر حسنین ہاشمی نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا اور پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکی۔
سینئر سیاستدان راجہ منوراحمد کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کے بعد سابق رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر رقیہ ہاشمی کے صاحبزادے سید حسنین ہاشمی پاکستان پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے@AAliZardari pic.twitter.com/ermasLcOPF
— PPP (@MediaCellPPP) September 22, 2023