لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا ، فی کلو گوشت کی قیمت میں 10 روپے کی کمی ہو گئی۔
برائلر گوشت کی نئی قیمت 576 روپے فی کلو مقرر کر دی گئ ہے ، گزشتہ روز مرغی کا گوشت 586 روپے فی کلو تھا۔
کراچی میں مرغی کا گوشت 120 روپے فی کلو مہنگا
لاہور میں زندہ برائلر تھوک میں 370 اور پرچون میں 384 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت 287 روپے مقرر ہے۔