پاکستانی ٹیم کے تمام تیز گیند باز یکساں طور پر اچھے ہیں، روہت شرما

rohat sharma

احمد آباد میں فیورٹ کون؟ بھارتی کپتان نے بڑا بیان دیدیا


بھارتی کپتان روہت شرما نے پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک سوال کا جواب دینے سے انکار کر دیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ کوئی تنازعہ پیدانہ ہو۔

ورلڈ کپ 2023 ،گلین میک گرا نے اپنی 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا نام بتادیا

تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ایک پروگرام کے دوران روہت شرما نے سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستانی ٹیم کے تمام تیز گیند باز یکساں طور پر اچھے ہیں۔میں کسی فرد کا انتخاب نہیں کروں گا۔ یہ ایک بڑا تنازعہ پیدا کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر میں ایک کھلاڑی کا نام لوں گا تو دوسرے کو برا لگے گا۔

دوسرے کھلاڑی کا نام لوں گا تو تیسرے کو برا لگے گا۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ سب اچھے ہیں۔


متعلقہ خبریں