قومی اسمبلی کی تحلیل کا وقت قریب تر ہوتے ہی وفاقی وزراء نے گھروں کی واپسی کی تیاری شروع کر دی ہے ۔
قومی اسمبلی کی تحلیل میں صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے تاہم تحلیل سے قبل ہی کابینہ کے تمام 85 ارکان نے اپنا سامان پیک کرنا شروع کر دیا ہے۔
وزیر اعظم نے کابینہ ارکان کو دھمکی آمیز خط دکھا دیا
اس کے علاوہ وزراء، وزرائے مملکت اور معاونین خصوصی نے گاڑیوں اور دیگر مراعات کی واپسی بھی شروع کر دی ہے۔