سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنوردلشاد کا کہنا ہے کہ نئی مردم شماری پر حلقہ بندیاں ہونی ہیں جس سے الیکشن تاخیر کا شکا رہوں گے۔
پروگرام پاکستان ٹو نائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 15فروری سے پہلے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔
ٹک ٹاکر مہک بخاری اور والدہ برطانیہ میں 2 افراد کے قتل میں ملوث قرار
عام انتخابات 4سے 6ماہ تک تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں ، عام انتخابات فروری 2024میں ہوسکتے ہیں۔
آئین کے تحت نئی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نےحلقہ بندیاں کرنی ہیں۔