صدر آئی پی پی عبد العلیم کاچیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری پر ردعمل آگیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے کہا ہے کہ یہ مکافات عمل ہے، انسان جو بوتا ہے وہی کاٹتا ہے۔
توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری کے وقت کیا کیا؟
دوسری جانب رہنما استحکام پاکستان کے رہنما عون چوہدری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ یہ مکافات عمل ہے ، جو کریں گے آپ کے ساتھ بھی ہو گا۔
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اب علیمہ خان کریں گی ، نجی ٹی وی کے ذرائع کا دعوی
انکا کہنا تھا کہ یہ شروعات ہے اس کیس میں بڑے بڑے انکشاف سامنے آئیں گے، انتشار کی سیاست آج اپنے انجام کو پہنچ گئی۔