آئی فونز سمیت کئی برینڈز کے موبائل سستے ہونے کا امکان

ڈیٹا چوری

سمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں کمی وجہ بھی سامنے آگئی


معروف اسمارٹ فون برینڈ آئی فون سمیت متعدد کمپنیوں کے موبائل فونز سستے ہونے کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق حکومت کے آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی وجہ سے روپے کی قدر میں اضافہ ہو گا جس سے کچھ عرصے کے لیے اسمارٹ فونز کی قیمتیں گرنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب حکومت نے تمام ایل سیز پر عائد پابندی بھی ہٹا دی ہے جس کی وجہ سے موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔


متعلقہ خبریں