یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں
مزید بھاری کمی کا امکان
ایک سال کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہردوہفتےبعد اتارچڑھائوآتارہا،جولائی 2022سے لیکراب تک فی لیٹر پیٹرول 13 روپے 26 پیسے مہنگا جبکہ ڈیزل 16 روپے 4 پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔
یکم جولائی 2022 کوفی لیٹر پیٹرول کی قیمت 248 روپے74 پیسے تھی جبکہ یکم جولائی 2023 کو پیٹرول کی قیمت 262 روپے پرآگئی ہے،اس کے علاوہ یکم جولائی 2022 کو فی لیٹر ڈیزل کی قیمت 276 روپے 54 پیسے تھی اور اب ڈیزل کی فی لیٹرقیمت 260 روپے 50 پیسے مقررہے۔