پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی


پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی، قومی ٹیم ساوتھ ایشین فٹبال فیڈریشن چمپئن شپ کھیلنے کیلئے بنگلور جائے گی۔

وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ نے قومی ٹیم کو این او سی جاری کردیا۔

پاکستان فٹبال ٹیم بھارت کیخلاف 21 جون کو مدمقابل آئےگی۔24جون کو پاکستان فٹبال ٹیم کامقابلہ کویت سے ہوگا۔

فلسطین میں فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کا حملہ

شیڈول کے مطابق 27جون کو قومی فٹبال ٹیم نیپال کے مدمقابل آئےگی۔


متعلقہ خبریں