فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ

سونے کی قیمت

 کراچی: سونے کی قیمت میں فی تولہ 1100 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت دو لاکھ 35 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔

جنوبی کوریا سے پاکستان کو قرض کی ادائیگی میں ریلیف مل گیا

ملک میں اس وقت 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد 10 گرام سونا دو لاکھ 15 ہزار 560 روپے میں دستیاب ہے۔


متعلقہ خبریں