اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر وقار چوہان کو ڈی جی نیب تعینات کردیا گیا ہے۔
القادر ٹرسٹ کیس، نیب تحقیقات کے اہم نکات ہم نیوزنےحاصل کرلیے
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وقار چوہان کو ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) تعینات کیے جانے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
جو ڈاکٹرز نہ کر سکے، نیب کی مہمان نوازی نے کر دکھایا، احسن اقبال
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق وقار چوہان پولیس سروس کے گریڈ 20 کے افسر ہیں اور بحیثیت ڈائریکٹر اایف آئی اے اسلام آباد زون خدمات سر انجام دے رہے تھے۔