اسلام آباد پولیس کے انسپیکٹر جنرل اکبر ناصر خان کی جانب سے عمران خان کی پیشی کے پیشِ نظر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔
آئی جی اسلام آباد نے عمران خان کی اچانک سپریم کورٹ پیشی کے حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم
سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ساڑھے 4 بجے پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔