بابراعظم کی نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار سنچری


قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں شاندار سنچری اسکور کر ڈالی۔

بابراعظم نے دوسرے ٹی 20 میچ میں 58 گیندوں پر سنچری بنائی۔

بابر اعظم نے مجموعی طور پر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں تیسری سنچری سکور کی ہے۔وہ یہ معرکہ سرانجام دینے والے پہلے پاکستانی کرکٹر ہیں۔


متعلقہ خبریں