اعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نواز

باہر نہیں جاؤنگی، یہیں رہ کر حکومت کا علاج کرونگی: مریم نواز

فوٹو: فائل


مشکلات جتنی بھی گھمبیر ہوں، وزیر اعظم شہباز شریف کا ان سے مقابلہ کرنے کا جزبہ اس سے زیادہ بلند ہے۔

نائب صدر وچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلانات کو حقیقت میں بدلنے کے لیے خود میدان عمل میں اترنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں۔

مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی مفت آٹا پوائنٹس پر انتظامات کا جائزہ لینے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے  کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا مشکلات سے مقابلہ کرنے کا جذبہ انتہائی بلند ہے۔

رمضان المبارک کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح اجلاس میں وفاقی دارالحکومت کی طرف سے 10 لاکھ مستحق شہریوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کا اعلان کر کیا تھا۔


متعلقہ خبریں