سونا اچانک ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سونے کی قیمت

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 200 روپے ہے۔

موٹر سائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے ریلیف ملے گا، مصدق ملک

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 658 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار 68 روپے ہے۔


متعلقہ خبریں