ایک اور آفریدی! وزیراعظم شاہین کی بیٹنگ کے معترف

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی

لاہور:وزیراعظم شہبازشریف نے لاہورقلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی جارحانہ بیٹنگ پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف فاسٹ بالرشاہین آفریدی کی عمدہ پرفارمنس پرتعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے لکھا کہ ایک اورآفریدی،ایسی پاور ہٹنگ کے ساتھ۔


متعلقہ خبریں