سعودی عرب اونٹ ریس، اربوں روپے کی انعامی رقم مختص


سعودی عرب کے الاولی صحرا میں 14 مارچ سے اونٹ ریس جاری ہے، جس کا آج آخری دن ہے۔

اس ریس پر اربوں روپے کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ عرب نیوز کے مطابق ریس کی انعامی رقم 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالررکھی گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 5 ارب95کروڑ سے زائد بنتی ہے۔

دنیا بھر سے اونٹوں کے مالکان خطے کی سب سے بڑی انعامی رقم والی ریس میں شریک ہیں۔


متعلقہ خبریں