رہنما تحریک انصاف شہباز گل کا کہنا ہے کہ اس لئے آپ سے استدعا ہے کہ مجھ سمیت تحریک انصاف کہ کسی جوان کو پکڑ لیں لیکن بزرگ کو ننگا نہ کریں۔
شہباز گل نے ٹوئٹ میں لکھا کہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور پھر انہیں ننگا کر کے مارنا، وہ ایک بزرگ ہیں، نانا اور دادا ہیں۔ ایک لمحے کو سوچیں ان کی فیملی پر کیا گزر رہی۔
ہمیں پتہ ہے ہم آپ سے کمزور ہیں کچھ نہیں کر سکتے۔ اس لئے آپ سے استدا ہے کہ مجھ سمیت تحریک انصاف کہ کسی جوان کو پکڑ لیں لیکن بزرگ کو ننگا نہ کریں۔
سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور پھر انہیں ننگا کر کے مارنا- وہ ایک بزرگ ہیں۔ نانا اور دادا ہیں۔ ایک لمحے کو سوچیں ان کی فیملی پر کیا گزر رہی- ہمیں پتہ ہے ہم آپ سے کمزور ہیں کچھ نہیں کر سکتے۔ اس لئے آپ سے استدا ہے کہ مجھ سمیت PTI کہ کسی جوان کو پکڑ لیں لیکن بزرگ کو ننگا نہ کریں
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 13, 2022