انٹر بینک میں آج بھی ڈالر مزید سستا اور روپیہ مزید مستحکم ہو گیا ہے، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر کی قیمت مزید گرنے سے انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے کا ہو گیا ہے۔

We'd like to show you notifications for the latest news and updates.