خیبر پختونخوا: موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس،تعلیمی ادارے کھل گئے

kp-school

خیبر پختونخوا پرائمری سکولوں میں سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ کردیا گیا


خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم  ہو گئیں، تعلیمی ادارے کھل گئے۔

خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہو گئیں۔  صوبے بھر میں تمام  نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے ہیں۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے گرمیوں کی چھٹیوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔موسم کی رپورٹ کے بعد اعلامیہ منسوخ کیا گیا ہے، محکمہ تعلیم نے 11 اگست کو موسم گرما کی تعطیلات میں ہیٹ ویو کی وجہ سے 31 اگست تک توسیع کی تھی۔


متعلقہ خبریں