لسبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس الٹ گئی، 40 افراد زخمی August 12, 2022 ویب ڈیسک لسبیلہ: کوئٹہ سے کراچی جانیوالی بس بیلہ کے قریب الٹ گئی، جس میں 40افراد زخمی ہو گئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ 10 کی حالت تشویش ناک ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ٹیگز :ایدھی ذرائعلسبیلہ متعلقہ خبریں ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو ملاقات کیلئے بلا لیا کراچی،کلفٹن گلاس ٹاور میں آتشزدگی، 80 دکانیں متاثر، 35 تباہ