حقیقی آزادی آخری مرحلے میں، اللہ کے نام پر بنا ملک کسی کے سامنے نہیں جھکے گا، عمران خان


عمران خان کا 13 اگست لاہور جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام، عمران خان نے کہا کہ کارکن 13 اگست کو ہاکی سٹیڈیم پہنچیں۔

سابق وزیراعظم نے کہا ویڈیو میں کہا کہ فیلمز بچوں بڑوں اور خواتین سب کو جلسے میں شرکت کی دعوت دیتا ہوں، لاہور میں پاکستان کی 75ویں سالگرہ کا جشن منائیں گے، جبکہ پاکستان حقیقی آزادی کے آخری مرحلے میں پہنچ چکا ہے۔

پاکستان کلمہ طیبہ کے نام پر بنا تھا، جو ملک اللہ کے نام سے بنا ہو کسی کے سامنے نہیں جھکے گا، اقبال کے شاہین کی پرواز ہمیشہ بلند ہوتی ہے۔


متعلقہ خبریں