کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کردی


لندن: کامن ویلتھ گیمز جویلین تھرو (نیزہ بازی) کا فائنل شروع ہوتے ہی پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کردی۔

کامن ویلتھ گیمز: شجر عباس 200میٹر ریس کے فائنل میں میڈل نہ جیت سکے

ہم نیوز کے مطابق ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو ہے۔

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی ریسلرز شریف طاہر نے سلور، علی اسد نے برونز میڈل جیت لیا

واضح رہے کہ اس سے قبل ارشد ندیم کی بہترین تھرو 86.38 میٹر تھی۔


متعلقہ خبریں