فیاض الحسن چوہان کی پنجاب کابینہ میں انٹری


فیاض الحسن چوہان  پنجاب کابینہ میں انٹری دینے کے لیے تیار ہیں،سابق صوبائی وزیر کو وزیراعلیٰ پنجاب کا ترجمان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب تقرری کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب کابینہ کے وزرا نے حلف اٹھا لیا

فیاض الحسن چوہان بزدار کابینہ میں بطور وزیر اطلاعات ذمہ داریاں سرانجام دے چکے ہیں۔

اس وقت تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں