ڈالر کی اونچی اڑان، 193 روپے کا ہو گیا

Dollar rates

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپیہ 23 پیسے تک مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 1 روپیہ 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ڈالر193 روپے  تک پہنچ گیا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق گزشتہ پانچ روز میں ڈالر 6 روپے 33 پیسے مہنگا ہوا۔

کرنسی ڈیلرز کا کہنا تھا کہ 16 اپریل کوڈالر 181.55 پیسوں کی سطح پرموجود تھا، اب تک ڈالر 6.15 روپےتک مہنگا ہوچکا ہے۔

 


متعلقہ خبریں