ہوشیار، خبردار، سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز، ایف آئی اے کا سخت ایکشن پلان

fia

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیوز کا نوٹس لے لیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ جعلی ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے، ویڈیوز بنانے اور پھیلانے والوں پر قید اور جرمانہ کیا جائے گا۔

ترجمان کی جانب سے درخواست کی گئی ہے کہ ایسی ویڈیوز شیئر نہ کریں۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp