قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی عمرہ ادائیگی کے بعد نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں بابراعظم نے لکھا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں اللہ کے پہلے گھر کی دہلیز پر حاضری نصیب ہوئی اور یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجسد الحرام میں اللہ تعالیٰ کا مہمان ٹھہرا۔
Blessed to be at the doorsteps of the first house of Allah SWT. 🕋
Meri khush qismati dekho k mehmaane Haram Tha’ira 🙏#Umrah #RamadanMubarak pic.twitter.com/FPjXadeCQh
— Babar Azam (@babarazam258) April 30, 2022
چند روز قبل بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔