خواجہ آصف بغیر پروٹوکول سیالکوٹ کی گلیوں میں پھرتے رہے


 مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف اپنے شہر سیالکوٹ میں بغیر پروٹوکول کے  گلیوں اور بازار میں گھومتے پھرتے رہے۔ 

خواجہ آصف کی  سیالکوٹ شہر میں گھومنے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی۔

ویڈیو میں خواجہ آصف کو  بغیر پروٹوکول کے گلیوں اور بازار میں گھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔


خواجہ آصف  شہریوں اور دکانداروں سے بات چیت کرہے ہیں اور کاروبار اور حالات کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں