قومی کرکٹر بابر اعظم نے مسجد نبویؐ میں بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔
بابر اعظم ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ قومی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ سے مسجد نبوی میں موجودگی کی تصویر شیئر کی ہے ۔
View this post on Instagram
تصویر میں بابر اعظم کسی اونچی جگہ پر کھڑے ہیں اور پس منظر میں گنبد خضراء کا روح پرور منظر نظر آرہا ہے۔